: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید رآ باد 15 اگست ( ایجنسیز) عثما نیہ یو نیو ر سٹی نے ریا ست میں 19 اگست کو تلنگا نہ حکو مت کی جا نب سے منعقد کئے جا نے وا لے جا مع گھر گھر
سر وے کے پیش نظر اپنے تما م ا متحا نا ت ملتو ی کر د ئیے گئے ہیں ۔ سر و ے کے مد نظر 18 ‘ 19 اور 20 اگست کو منعقد شد نی امتحا نا ت ملتو ی کر د ئیے گئے ہیں اور متبا دل تو ا ر یخ کا عنقر یب اعلا ن کیا جا ئے گا ۔